پی ایس ایل9؛ شائقین کیلئے خوشخبری! آن لائن ٹکٹ ویب سائٹ بحال


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹ ویب سائٹ بحال کردی گئی۔گزشتہ روز ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز سے قبل ہیکرز نے ویب سائٹ پر حملہ کردیا تھا جس کے باعث فینز ٹکٹ کی بکنگ سے قاصر رہے تھے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر لیگ انتظامیہ نے شائقین کو کہا آگاہ کیا تھا کہ پی ایس ایل ٹکٹ پارٹنرز کی ٹیکنکل ٹیم ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کی وجہ سے پیدا ہونے والی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش جارہی ہے۔
پی ایس ایل انتظامیہ نے ٹکٹوں کیلئے نجی کوریئر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر منگل کے روز شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ شروع ہونی تھی۔
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Recent Posts

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

9 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

20 mins ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

28 mins ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

34 mins ago

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

3 hours ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

3 hours ago