کوئٹہ (قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ‘انتخابی عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ صوبے میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے۔پولنگ اسٹیشنز میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔
انتخابی عمل کاسلسلہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی سربراہی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور آر او کے زیر نگرانی جاری۔ ووٹنگ کا عمل صبح 08:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگا۔ پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس لیویز اور ایف سی کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئےگئے ہیں۔
انتخابات کا پرامن انعقاد کے لیے عوام بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ تمام ڈویژنل کمشنرز سے ووٹنگ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔کمشنرز کو ووٹنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری رکھنے کی بھی ہدایت کی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…