انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، (ن) لیگی رہنما سعد رفیق ، آئی پی پی کے چیئر مین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی کے رہنما پرویز الہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹیرینز) کے پرویز خٹک انتخابی جنگ ہار گئے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، اے این پی امیر حیدر ہوتی، سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی بھی اپنی نشست نہ جیت سکے۔
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ملک، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور بھی ناکام رہے۔

Recent Posts

شنگھائی تعاون کانفرنس ہو رہی ہے اور ہم اسلام آباد میں تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں, مفتاح اسماعیل

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 2 سیاسی…

1 min ago

لاہور میں پولیس نے متعدد وکلاء کو حراست میں لے لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے مینار پاکستان کے قریب سے 2 وکیلوں اور ایک خاتون…

5 mins ago

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اسلام آباد میں احتجاج…

8 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

2 hours ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

2 hours ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

3 hours ago