انٹربینک میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید گر گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید سستا ہوگیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی ڈالر آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 6 پیسے مزید گر گیا اور 279 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا .

گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 34 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا .

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا اور 281 روپے 75 پیسے پر فروخت ہوتا رہا .

. .

متعلقہ خبریں