حنا پرویز بٹ نے نواز شریف کی تقریر پر دلچسپ تبصرہ کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف کی تقریر پر تبصرہ کیا ہے .

سماجی رابطے کی ویب سائٹ" ایکس "پر اپنے بیان میں انہوں نے نواز شریف کے کارکنوں سے خطاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "میرے قائد نواز شریف نے دل سے تقریر کی اور دل تک پہنچی" .

یاد رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسہ جاری ہے، جس کے بعد نواز شریف نے آج لاہور میں کارکنوں سے خطاب کیا .

. .

متعلقہ خبریں