این اے 23، تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کامیاب

مردان (قدرت روزنامہ) این اے 23 مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کامیاب ہوگئے ہیں .

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے23 مردان سے کامیاب ہونے والے امیدوار علی محمد خان نے 102175ووٹ حاصل کیے .

ان کے مدمقابل عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار احمد خان 33910 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے . جے یو آئی کے کلیم اللہ خان 32655 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے .

. .

متعلقہ خبریں