اکثریتی حکومت یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے، بلوم برگ


نیویارک(قدرت روزنامہ) بلوم برگ نے کہا ہے حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے۔عالمی جریدہ بلوم برگ کے ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے۔
انھوں نے کہا انتخابی نتائج جو بھی ہوں، آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضوں کی صورتحال غیریقینی، غیرمستحکم ہے۔ اسے آئندہ 6 ماہ میں کئی ادائیگیاں کرنا ہیں، اسے لمبے عرصے کا بڑا قرض پروگرام چاہیے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج عالمی مالیاتی بحران سے بہت سستا بازار ہے۔پاکستانی بازار کا قیمت اور آمدنی تناسب کم ترین سطح پر ہے، حصص قیمتوں میں سیاسی، اقتصادی خدشات شامل ہونے کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج سستا ہے۔ شرح سود آئندہ 9 سے 12 ماہ میں کم ہوسکتی ہے۔

Recent Posts

کراچی میں انوکھا ولیمہ، جاپانی دلہن اور دولہے کا ساڑھے تین سالہ بیٹا بھی تقریب میں شریک

ننھا محمد زین تقریب کے دوران مختلف رسموں کو حیرت اورخوشی سے دیکھتا رہا کراچی(قدرت…

19 mins ago

بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش

پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی…

38 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2000 روپے فی…

41 mins ago

نعمان اعجاز اور صبر قمر کے ویب سیریز میں انتہائی بولڈ سین نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکار صبا قمر کی شہرت…

50 mins ago

متحدہ عرب امارات میں نوکری کی تلاش اب آسان، آئندہ سال کی تنخواہ گائیڈ جاری

متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ)اگر آپ اگلے سال متحدہ عرب امارات میں نوکری تلاش کرنے…

51 mins ago

پاکستان کا شاندار کھیل، دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا…

1 hour ago