اگر آج الیکٹرونک ووٹر مشین ہوتی پاکستان اس بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ‏الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کیلئے ہماری طویل جدوجہد یاد رکھیں، اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
اپنے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گناجا سکتا تھا جیسا آج کل کیا جا رہا ہے، ای وی ایم میں سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر، کاؤنٹر بھی تھا۔
صدر مملکت نے کہا کہ ہر ووٹ ڈالنے کیلئے دبائے جانے والا بٹن ساتھ ساتھ گنا جا سکتا تھا، ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے 5 منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہوجاتا۔ عارف علوی نے مزید کہا کہ ہماری یہ تمام جدوجہد جس کیلئے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں ناکام کی گئی۔

Recent Posts

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اخترمینگل و دیگر کا سپریم کورٹ سے رجوع

درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل…

13 mins ago

سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے…

22 mins ago

ڈسپلن کی خلاف ورزی، فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیاگیا

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔ نجی…

25 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات…

45 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ…

49 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

ریاض (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع…

1 hour ago