آزاد امیدواروں کےلیے پارٹی بینر کا اعلان جلد ہوگا،زلفی بخاری

لندن (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد امیدوار کہیں چلے جائیں گے . ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کےلیے پارٹی بینر کا اعلان کرے گی .

خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ آزاد امیدواروں کےلیے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ بینر کا 24 گھنٹوں میں اعلان کردیا جائے گا . ہمیں اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد امیدوار کہیں چلے جائیں گے، آزاد امیدوار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پچھلے 18 ماہ سخت محنت کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں