جعلی الیکشن نامنظور ، ریاست بند گلی میں دھکیل دی گئی، لشکری رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن نہیں مانیں گے، ریاست بند گلی میں دھکیل دی گئی .

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں لوگوں کی رائے کی بجائے بند کمروں میں فیصلوں کے ذریعے حکومت بنائی جاتی ہے .

دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز مجھے پیغام دیا گیا کہ آپ کو سیٹ دوبارہ دیں گے، اس پر میں نےجعلی نظام کاحصہ بنے سےانکار کیا . ہمیں جعلی الیکشن منظور نہیں، ریاست کو ایک بند گلی میں دھکیل دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں