ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں .

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے باجوڑ، لوئر دیر،مردان، سوات ، شبقدر، مالاکنڈ، نوشہرہ، ہنگو، اسلام آباد ، راولپنڈی، چترال، میانوالی، خوشاب اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں