پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، شوکت یوسفزئی


پشاور (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔اپنے ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مشکلات اور جبر کے باوجود انتخابات مکمل ہوگئے، یہ آر اوز کا الیکشن تھا، جس میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بلا چھیننے کے باوجود عوام نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو مینڈیٹ دیا، ملک کے لیے ضروری ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔
ان کا کہنا ہے کہ نواز اور زرداری کے دو خاندانوں نے ملک کو بڑا نقصان پہنچایا ہے، تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی دعوت دی جائے، شانگلہ میں میری سیٹ آر اوز کے ذریعے لی گئی۔

Recent Posts

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

2 mins ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

57 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

1 hour ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

2 hours ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

2 hours ago