محمود اچکزئی اور غفور حیدری بھی قومی اسمبلی کی نشستیں جیت گئے


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے مزید 6 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔این اے 251 سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ 45712 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہو گئے۔

این اے 252 سے مسلم لیگ ن کے یعقوب ناصر 53783 ووٹ لیکر کامیاب ، پی ٹی آئی حمایت یافتہ بابر موسیٰ خیل 52992 ووٹ حاصل کر سکے۔ این اے258 کیچ گوادر سے نیشنل پارٹی کے پھلین بلوچ 22261 ووٹ لیکر جیت گئے۔
این اے 260 پر جمعیت علمائے اسلام ف کےعثمان بادینی نے42670 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ، این اے 261 مستونگ میں جے یو آئی کےغفور حیدری 31649 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ بی این پی کے سردارمینگل 27395 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 266 قلعہ عبداللہ چمن سے پی کے میپ کے محمود خان اچکزئی 67028 ووٹ لے کر جیت گئے۔ جے یو آئی ف کے صلاح الدین 58ہزار439 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago