محمود اچکزئی نے بیرسٹر گوہر کو وزیر اعظم بننے کی مشروط پیشکش کر دی


امیدواروں سے کروڑوں روپے لیے گئے ہم اس بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے،سربراہ پختونخوا میپ
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نےبیرسٹر گوہر کو وزیر اعظم بننے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیدواروں سے کروڑوں روپے لیے گئے ہم اس بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمحمود خان نے اچکزئی نے کہا کہ بیرسٹر گوہر آزاد امیدوار پشتونخوا میپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔الیکشن میں دھاندلی کیخلاف کل بارہ بجے کے بعد بلوچستان کے ہر علاقے میں احتجاج کریں گے، آدھے آدھے گھنٹے میں نشستیں تبدیل کی گئیں، ملک کی دیواروں کو کھوکھلا کردیا گیا ہے۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اکابرین نے بھی جمہوریت کے لیے جدوجہد کی ہے اور آئین کی بالادستی سے ہمارا عشق رہا ہے۔ ہم جاسوسی اداروں کے خلاف نہیں ہیں۔

Recent Posts

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

1 min ago

ادیتی راؤ حیدری کی پرانی تصاویر سامنے آ گئیں، پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم…

2 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

7 mins ago

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں…

11 mins ago

اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈرامہ و ماڈلنگ کی دنیا کی خوبرو، نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے…

11 mins ago

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے…

17 mins ago