انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

بینونی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی انڈر 19 کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے ہرا دیا .

ایکسپریس نیوز کےمطابق آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 254 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں بھارت کی ساری ٹیم 174 رنز پر آؤٹ ہو گئی، دو بھارتی بلے باز صفر پر پویلین لوٹے اور 5 ڈبل فگرز میں بھی نہ داخل ہو سکے .

. .

متعلقہ خبریں