پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین جماعت اسلامی میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں؟ بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

جیو نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن پر سمجھوتے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھیں گے، قومی اسمبلی میں اپنی جماعت بنانے کے بجائے کسی پارٹی کو جوائن کرنے کو ترجیح دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کونسی ہوگی؟ یہ فیصلہ ایک سے دو دن میں کرلیں گے، جس پارٹی کو جوائن کریں گے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کریں گے جسے متنازع بنایا جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا جس بھی پارٹی کو ہمارے آزاد ارکان جوائن کریں گے، ان سے مخصوص نشستیں اپنے لیے لیں گے، اس پارٹی کو سیٹیں نہیں دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کے لیے ان سے نہ اب تک کسی نے رابطہ کیا اور نہ ایسی تجویز زیرِ غور ہے۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

3 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

15 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

35 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

46 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

51 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

1 hour ago