الیکشن کمیشن نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے کچھ حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے کچھ حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں قومی اور پنجاب اسمبلی کے انتخابی نتائج سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے این اے 53اور این اے 56راولپنڈی میں حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔

اسی طرح پی پی 77سرگودھا، پی پی 133ننکانہ، پی پی 15راولپنڈی میں نتائج جاری کرنے سے روک دیاگیا،الیکشن کمیشن نے این اے 60جہلم، این اے 69منڈی بہاؤالدین میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا،پی پی 43منڈی بہاؤالدین، پی پی 12 راولپنڈی اور پی پی 53میں حتمی نتائج روک دیئے گئے۔

الیکشن کمیشن نے پی پی 4اٹک، پی پی 121ٹوبہ ٹیک سنگھ ،پی پی 279لیہ ، پی پی 17راولپنڈی اور پی پی 6مری کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

2 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

7 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

15 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

21 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

28 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

40 mins ago