مسلم لیگ (ن) کو توقعات سے کم ووٹ کیوں ملے ؟ رانا ثناء اللہ نے وجہ بتا دی

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کو توقعات سے کم ووٹ کیوں ملے ؟ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے اس کی وجہ بتا دی ۔ “جیو نیوز ” سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ک ہمیں توقعات سےکم ووٹ ملے جس کی پہلی وجہ مہنگائی ہے جبکہ ہم اس کے ہم ذمہ دار نہیں، لیکن ہم لوگوں کو یہ بتانے میں سو فیصد کامیاب نہیں ہوئے۔

اس سوال پر کہ مسلم لیگ (ن) کو کم ووٹ ملنے کی وجہ نواز شریف کی تاخیر سے وطن واپسی کو قرار دیا جا سکتا ہے ؟ کے جواب میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تاخیر سے وطن واپسی نے (ن) لیگ کی سیاست کو پنجاب میں متاثر نہیں کیا ہم نے ان کی واپسی کو بہت اچھے طریقے سے مینج کیا ۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

19 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

24 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

32 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

38 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

45 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

57 mins ago