انتخابی اخراجات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے منتخب ہونیوالے اراکین کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری کو ہونے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق منتخب ہونے والے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ پولنگ ڈے سے 10 دن کے اندر اندر(18فروری تک ) الیکشن اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیں۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے مطابق پولنگ کے دن سے14دن کے اندر کامیاب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ناموں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے مطابق8 فروری کی پولنگ کے بعد 21دن کے اندر صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کےپابند ہیں اور یہ اجلاس نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر بلایا جائیگا۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

3 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

8 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

15 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

22 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

29 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

40 mins ago