اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟ اس بارے میں علی محمد خان نےکارکنوں کو “ہدایات” دیں ۔ اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ہے۔ کارکن آج کے بعد کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو کمیشن نہ لینے دیں، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو کارکن اس کے خلاف نکلیں۔اگر پارلیمنٹرین نے ٹھیکدار سے مل کر 25 فیصد لیا تو کارکن محاسبہ کریں۔
انکا کہنا تھا کہ اللّٰہ کے حکم اور کارکنوں کی محنت سے کامیابی ملی، بانی پی ٹی آئی جسے کھڑا کریں گےوہ جیتے گا۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…
کراچی (قدرت روزنامہ) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان…
کراچی(قدرت روزنامہ )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز…