شارجہ کی سرکاری ایئر لائن ایئر عربیہ کا مسافروں کیلئے پرکشش آفر کا اعلان

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی سرکاری ایئر لائن ایئر عربیہ نے مسافروں کے لیے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئر عربیہ نے اپنے مسافروں کو پرکشش آفر دیتے ہوئے رعایتی پیکج کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایئرعربیہ نے مسافروں کے لیے 5 روزہ سیل میں رعایتی ٹکٹیں رکھی ہیں اور اس سہولت سے ‏اتوار 26 سے 30 ستمبر تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ہم نیوز کے مطابق ایئر عربیہ کے مطابق مسافر سیل کے دوران بکنگ کروا سکتے ہیں جو کہ اگلے ماہ کی 25 تاریخ

تک کے لیے قابل استعمال ہوں گی۔سیل میں مختلف مقامات کے لیے رعایتی ریٹرن ٹکٹس رکھے گئے ہیں اور ان میں سرفہرست 849 درہم کی دوطرفہ ‏ٹکٹ ہے۔ وہ مسافر جو استنبول اور بیروت جانا چاہتے ہیں وہ 999 درہم میں ریٹرن ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔رعایتی سیل میں قاہرہ 1049 ‏درہم، اسکندریہ 1049 درہم، عمان 1249 درہم، خرطوم 1249 درہم اور دیگر مقامات شامل ہیں۔

Recent Posts

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

1 min ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

8 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

32 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago