مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا .

عدالت نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیدیا .

جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں ،عدالت نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی .

. .

متعلقہ خبریں