سیاسی قیادت کے اسلام آباد میں، بلوچستان کی مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے سڑکوں پر ڈیرے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سیاسی قیادت کے اسلام آباد بلوچستان میں مذہبی و قوم پرست جماعتوں کے سڑکوں پر ڈیرے۔ پاکستان میں حکومت سازی کیلئے بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیے ، اس حوالے سے ملاقاتوں اور اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان میں مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کی قیادت نے سڑکوں پر ڈیرے ڈال کر اقتدار میں شراکت کے فارمولے طے کیے جارہے ہیں جہاں لمحہ بہ لمحہ انتخابی نتائج تبدیل ہورہے ہیں۔ بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی بالترتیب 11، 11 جبکہ ن لیگ نے 10 نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر جماعتوں نے بھی نشتسیں حاصل کی ہیں جیسے کہ آزاد امیدوار 6، بلوچستان عوامی پارٹی 4، نیشنل پارٹی 3 اور عوامی نیشنل پارٹی دو نشستوں پر کامیاب ہوئی، اسی طرح بلوچستان نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی، بی این پی عوامی اور حق دو تحریک نے ایک ایک نشست حاصل کی۔

Recent Posts

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…

2 mins ago

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

17 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

17 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

20 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

31 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

38 mins ago