نواب ثنا زہری سے قدوس بزنجو، سرفراز بگٹی اور آغا شکیل احمد درانی کی ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءسابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، آغا شکیل احمد درانی کی ملاقات۔ ملاقات میں رہنماﺅں نے نواب ثنا اللہ خان زہری کو ان کی کامیابی اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی، انتخابات کے بعد ملکی سیاسی صورتحال بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت اور تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری،میر عبدالنبی زہری، عبدالخالق زہری ودیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

Recent Posts

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…

2 mins ago

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

17 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

17 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

20 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

31 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

38 mins ago