خیبر(قدرت روزنامہ) پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے میں سرکاری محکمے کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے میں سخی پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قریب موجود محکمہ معدنیات کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔
دستی بم حملے میں زخمی ہونے والوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے جب کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہو گئے۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…
خیرپور (قدرت روزنامہ)پیرجو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد…
پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف…