اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا .
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رجوع کیا لیکن اجازت نہیں ملی،عدالت سیاسی و قانونی مشاورت کیلئے ملاقات کے احکامات جاری کرے .
. .