کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہر قائد کی عوام کو اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانے کی نوید سنا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شجر کاری سے متعلق کہا گیا ہے کہ درخت لگانا بہت آسان کام ہے مگر درخت کی دیکھ بھال کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے دس لاکھ درخت لگا رہی ہے۔گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنائی اور کہا کہ گرین لائن بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں اور اگلے
دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانا شروع کردیں گے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کل کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے آرہے ہیں مستقبل میں کے فور منصوبے پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…