اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے، وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف یا ایاز صادق متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں .
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نہیں توڑنا چاہئے،پیپلزپارٹی کسی اور جماعت کے منتخب ممبر ساتھ شامل نہیں کرے گی .
. .