چیئرمین پی ٹی آئی کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، حکومت سازی پر گفتگو


لاہور(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی اور نائب امیر جماعت اسلامی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی لائحہ عمل اور حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان اور سابق وزیر ریلوے اعظم سواتی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون کیا۔ رہنماؤں کے درمیان موجودہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے حوالے سے حکومت سازی پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق بات چیت میں وفاقی اور صوبائی سطح پر حکومت بنانے کے حوالے سے پیش رفت ہوگئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں جلد ملاقات متوقع ہے جس میں حکومت سازی یا اپوزیشن میں بیٹھنے کے بارے میں مزید گفتگو ہوگی۔

Recent Posts

لاہور: 14 سالہ لڑکی کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے ملزم نے کیا ہتھکنڈے استعمال کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زیادتی کی شکار 14 سالہ لڑکی کے والدین لاہور کے علاقے ثمن…

1 min ago

ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا ملنے کے بعد امریکی ووٹ دینے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تاریخی سزا سنائے جانے کے بعد…

18 mins ago

انٹرنیٹ فائروال منصوبہ پاکستان میں قابل عمل ہو پائے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج کے دور میں انٹرنیٹ جہاں ہماری زندگیوں کا ایک لازمی جزو…

26 mins ago

ملک کو سنگین چیلنجز سے بچانے کے لیے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ فوری منظر عام پر لائی جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے مطالبہ کیا ہے…

32 mins ago

ملاکنڈ یونیورسٹی میں ’رباب‘ کا تنازع طالب علم کی جان لے بیٹھا، اصل حقیقت کیسے سامنے آئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے علاقے چکدرہ میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ کی انتظامیہ نے…

37 mins ago

ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ افروز، شاندار روپ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز ’وی آر لیڈی…

43 mins ago