زائد نشستوں کا معاملہ ؛ علیم خان اور مریم نواز کی جانب سے کونسی نشست چھوڑنے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)انتخابات میں ایک سے زائد نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان عبدالعلیم خان کی جانب سے پی پی 149جبکہ مریم نواز کی جانب سے این اے 119کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا این اے 117کی سیٹ برقرار رکھنے کا امکان ہے ،عبدالعلیم خان پی پی 149کی صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑیں گے،عبدالعلیم خان کی نشست پر پی پی 149پر شعیب صدیقی آئی پی پی کے امیدوار ہوں گے۔

اسی طرح وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے منتخب ہونے پر مریم نواز قومی اسمبلی کی نشست این اے 119چھوڑ دیں گی، این اے 119کی نشست خالی ہونے پر خواجہ سعد رفیق کو امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں استحکام پاکستان پارٹی اور (ن) لیگ ملکر انتخاب لڑیں گے۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

3 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

15 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago