کویتی بولر کی حیران کن اسپن سے بال آف سنچری کی یادیں تازہ

لاہور(قدرت روزنامہ) کویتی بولر کی حیران کن اسپن نے شین وارن کی بال آف سنچری کی یادیں تازہ کردیں۔

کے سی سی چیلنجرز ٹی ٹوئنٹی کپ میں کویتی نیشنلز ٹیم کے وقار انجم کی ایک فلائٹ گیند آف سائیڈ پر وائیڈ لائن پر تھی مگر اتنا گھومی کہ آف اسٹمپ سے ٹکراگئی، ایس بی سی سی کلب کے بینت سنگھ، وکٹ کیپر اور فیلڈرز حیران رہ گئے.

اسی انداز میں شین وارن نے 1993میں مائیک گیٹنگ کو بولڈ کیا تھا جس کو بال آف دی سنچری قرار دیا گیا۔

وقار انجم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو تبریز شمسی بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے،انھوں نے ساتھی اسپنر کیشو مہاراج کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں بھی اس گیند کو سیکھنے کے لیے کام کرنا ہوگا۔

Recent Posts

6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں…

11 mins ago

دانیا شاہ کے ساتھ وائرل ویڈیو میں اجنبی شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی…

20 mins ago

ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا…

29 mins ago

حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو…

48 mins ago

حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصر اللہ کی لاش مل گئی

بیروت(قدرت روزنامہ)اسرائیلی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر…

50 mins ago

مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور…

60 mins ago