10بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں،تمام پریشانیوں سے فوری نکالنے والا وظیفہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قرآن کریم کو پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں تو یہی سبق ملتا ہے کہ انسان پر آنے والی مصیبتیں اس کے اعمال کا کیا دھرا ہیں۔رب العالمین تو بے پناہ رحم فرماتے ہیں، خالق کائنات تو بار بار بخشتے ہیں۔ یہ انسان ہی ناشکرا بھی ہے، جلد باز بھی ہے، احسان فراموش بھی ہے، بہت جلد بھولنے والا بھی ہے، بدلہ لینے والا بھی ہے، خیانت بھی کرتا ہے، غرور تکبر بھی کرتا ہے، حق مارتا ہے، ظلم کرتا ہے، یتیموں مسکینوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے، ناپ تول میں کمی کرتا ہے،یقیناً ان میں بہت بڑی

تعداد وہ ہو گی جنہیں حقیقی معنوں میں کام کی ضرورت ہے اور کام نہ ملنے کی وجہ سے ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے۔ یقیناً کچھ ایسے بھی ہوں گے جو عادتاً دوسروں پر انحصار کرتے ہیں لیکن جو صاحب حیثیت ہیں انہوں نے تو سب کا خیال رکھنا ہے۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور سڑک کنارے بیٹھنے والوں کی تعداد میں اضافہ انتہائی خطرناک اور پریشان کن ہے۔ جوں جوں لاک ڈاؤن آگے بڑھے گا اس تعداد میں بھی اضافہ ہی ہو گا۔ چند روز قبل انہی صفحات پر ہم نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہمیں حکومت کی طرف دیکھنے کے بجائے انفرادی طور پر مدد کے رجحان کو فروغ دینا چاہیے اس طرح ہم زیادہ بہتر اور موثر انداز میں اس مشکل صورتحال سے نکل سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ سب سے اہم یہ ہے کہ کرونا کے مریضوں کو قرآنی آیات، دعائیں اور روحانی طریقہ علاج کی طرف ضرور راغب کرنا چاہیے کیونکہ کسی بھی بیماری میں بحالی کے لیے قرآن کی تلاوت، احادیث کا مطالعہ اور دعائیں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا پریشانی میں پڑگیا ہے اور کسی طرح وہ مصیبت دور ہی نہیں ہوتی تو یہ عمل کیا جائے۔ نماز فجر پڑھ کر قرآن کریم کی تلاوت اور ذکر میں مشغول رہیے۔ یہاں تک کہ آفتاب بلند ہوجائے پھر دو رکعت نفل اشراق پڑھیے اس کے بعد سورہ توبہ کی آخری دو آیتیں گیارہ بار پڑھیے۔ ۔ پھر سر بسجود ہو کر حق تعالیٰ سے امن و عافیت طلب کیجئے ، ان شاء اللہ چند روز میں آپ کی مصیبت ،پریشانی دور ہوجائیگی اور دل کو اطمینان حاصل ہوگا، اور حاجت براری بھی نصیب ہوگی۔انشاءاللہ

Recent Posts

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

1 min ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

3 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

25 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

28 mins ago

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

31 mins ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

34 mins ago