ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی .

ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے .

یہ بھی پڑھیں:
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 7پیسے اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا سکتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں