شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز ودیگر کیخلاف توہین عدالت کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ایڈووکیٹ شاہ خاور نے استدعا کی کہ ہمیں کیس میں مزید وقت چاہئے،جسٹس بابرستار نے کہاکہ ہم پہلے ہی بہت زیادہ وقت دے چکے ہیں،آج کل ہم رات 12بجے تک عدالت لگاتے ہیں اور انصاف فراہم کرتے ہیں،پہلے بھی بتا چکا ہوں کیس کے میرٹ پر بات کروں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی ۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

31 mins ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

38 mins ago

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…

49 mins ago

گنڈاپورکی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

1 hour ago

ایم کیو ایم نے حکومت میں شمولیت کے فیصلے پر نظرثانی کی دھمکی دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے…

1 hour ago

دانیہ شاہ سے طلاق کی افواہ پر حکیم لوہاپاڑ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک…

2 hours ago