این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست خارج، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے،درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع کرے،جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا .

. .

متعلقہ خبریں