لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے،درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع کرے،جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…
ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…
کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک…