مرچوں والی کافی چین میں توجہ کا مرکز بن گئی

بیجنگ (قدررت روزنامہ) چین میں سرخ مرچ کے پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں والی کافی نے ان دنوں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے ایک کافی شاپ مالک نے ایسی آئس کافی متعارف کروائی ہے جس میں سرخ مرچوں کو پاؤڈر اور ثابت دونوں طرح شامل کیا جاتا ہے۔ اس کافی کو دسمبر میں متعارف کروایا گیا تھا جس کو لوگوں نے پینا شروع کیا تو پھر پیتے ہی چلے گئے۔ مرچوں والی خاصیت نے لوگوں کو مجبور کیا کہ وہ اس کافی کو ایک بار ضرور چکھیں جس کے سبب یہ لوگوں کی پسند بنتی چلی گئی۔

کافی پینے والوں کا کہنا تھا کہ اس کافی کو پی کر زیادہ مصالحے دار ہونا محسوس ہوتا ہے تاہم اس کا ذائقہ اچھا اور تھوڑا میٹھا ہے۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

3 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

3 hours ago