لاہور (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 17 فروری کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 17 سے 21 فروری کے دوران ملک کے بالائی ، وسطی علاقوں میں بارش ہو گی ،17 سے 21 فروری کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، اس کے علاوہ اسلام آباد ،پنجاب ، مری گلیات میں بھی بارش متوقع ہے ۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 18 سے 19 فروری کو ملتان ، بھکر ، راجن پور ، ڈی جی خان میں بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان میں اسی دوران گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔17 سے 20 فروری کے دوران کےپی میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ،
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…