اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق دلوانے کی کوشش کی، ہماری حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا آئیڈیا لائی مگر اس کو مسترد کر دیا گیا۔ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے۔
نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور ای وی ایم میرے دل کے بہت قریب تھے، اگر ای وی ایم ہوتی تو یہ مسائل نہ ہوتے۔ یہ سائنس کا زمانہ ہے اور نوجوان آئیڈیاز کے کارخانے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…