پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنا لازمی، وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم کس نے دیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل میچز کے وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کے میچز دیکھنے ہیں تو ٹکٹ خریدنا ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مفٹ ٹکٹ بند کرا دیئے۔ انہوں نے وی آئی پی کلچر ختم کرتے ہوئے باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کا حکم دے دیا۔

بتایا گیا ہے کہ محسن نقوی نے ایڈمنسٹریٹو اور سکیورٹی اخراجات پر بھی کٹ لگا دیا۔ اس طرح پی سی بی کو 25 کروڑ کی بچت ہو گی۔

Recent Posts

وہ 5 ممالک جہاں پچھلے ایک برس میں سب سے زیادہ پاکستانیوں نے نقل مکانی کی، ان ممالک کی شہریت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2023 سے اب تک تقریباً 11 لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے بیرون…

1 min ago

طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا خوبصورت بندھن ہے جس کا آغاز ہمیشہ خوشیوں، اُمیدوں…

12 mins ago

سرکاری گھر خالی کریں، اسمرتی ایرانی سمیت ہارجانے والے وزرا کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نامور اداکارہ اور نریندر مودی کی گزشتہ حکومت کی وزیر اسمرتی…

21 mins ago

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم و پاکستانی عوام کی معبوب لیڈر بے نظیر بھٹو کی…

33 mins ago

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہلی کی ایک عدالت نے شراب پالیسی سے جڑے منی لانڈرنگ اور…

48 mins ago