خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے الحاق پرنظر ثانی شروع کردی


پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے الحاق پر نظر ثانی شروع کردی . ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے روک دیا .

ممکنہ طور پر کے میں پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں حکومت بنائیں گے .
پی ٹی آئی ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا موقف تھا کہ وفاق میں بھی اس کے ساتھ الحاق کیا جائے . جماعت اسلامی کی شرائط حیران کن تھیں . پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں