سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا .

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ، دس گرام سونا 257روپے اضافہ سے 1 لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 2580 روپے پر بر قرار ہے .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس کا ہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں