’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘خواجہ سعد رفیق نے یہ شعر کیوں پڑھا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق جنہیں حالیہ انتخابات میں اپنی آبائی نشست پر شکست ہوئی ہے انہوں نے معروف شاعر احمد سلمان کی نظم کے چند اشعار میڈیا سے شیئر کیے ہیں ’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘ . اس شعر نے سوشل میڈیا کے صارفین کی غیرمعمولی توجہ حاصل کر لی ہے .

سعد رفیق نے اس ’ذومعنی‘ انتخاب کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں واضح کر دیا کہ یہ جس کے لیے ہے وہ سمجھ جائےگا .

. .

متعلقہ خبریں