سونا 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا


کراچی (قدرت روزنامہ)سونا گزشتہ روز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے فی تولہ سونا2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔

Recent Posts

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

3 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

3 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

4 hours ago

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

4 hours ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

4 hours ago