اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف نواز شریف کو چنا تھا، چوری کرنے والوں نے نواز شریف کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا ہے۔
نواز شریف دو اور شہباز شریف تین مرتبہ وزیراعلیٰ رہے، بابراعوان کا کہنا تھا کہ یہ اب چھٹی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے لیے بھی ٹرائی کر رہے ہیں،نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو سہولت کاری سے بحال ہو گئی تھی۔
جو ان کو ووٹ دے گا اور ہم پر مسلط کرے گا وہ قومی مجرم ہو گا، بابر اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…
سبی(قدرت روزنامہ)رند قبائل کے سربراہ وسابق صوبائی وزیرسردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ…