ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) 18 اور 19 فروری کو کوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقے ہفتہ اور اتوار کوکوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 0 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاقلات میں منفی 1، گوادر اور جیونی میں 14، تربت میں درجہ حرارت 15 اور 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔

Recent Posts

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

7 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

14 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

20 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

43 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

54 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

1 hour ago