بلوچستان کے آزاد اراکین کا سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے حوالے سےاہم فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان سے نو منتخب آزاد اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد اراکین کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، مولوی نوراللہ، لیاقت لہڑی ، بخت محمد کاکڑ، اسفندیار کاکڑ شریک ہوئےجبکہ عبدالخالق اچکزئی ویڈیولنک کے ذریعےاجلاس میں شرکت کی۔آزاد اراکین اسمبلی کا صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مشترکہ موقف اپنانے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کےاعتماد پر پورا اترنے اور بلوچستان اسمبلی میں صوبے کے عوام کی نمائندگی کیلئے مشترکہ جدوجہد کرینگے۔ذرائع کے مطابق آزاد اراکین اسمبلی سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت رابطے میں ہے، جے یو آئی نےبھی بعض آزاد اراکین اسمبلی سے رابطے کئے ہیں۔

Recent Posts

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے…

2 mins ago

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کی منانے کی کوشش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل…

2 mins ago

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

19 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

28 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

31 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

34 mins ago