اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سیاسی میدان میں بڑی تبدیلی، پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گیا۔
ذرائع کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کاوفد مولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گیا،وفدمیں اسدقیصرعامرڈوگر،بیرسٹرسیف اورفضل خان شامل ہے،جے یو آئی کی جانب سے حافظ حمد اللہ اور ضیاالرحمان نے وفد کا استقبال کیا،مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی وفد کا خیر مقدم ۔
ذرائع کےمطابق ملاقات میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ، حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی سمیت تحفظات پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔پی ٹی آئی وفد نے عمران خان کا پیغام مولانا فضل الرحمان تک پہنچایا، پی ٹی آئی وفد نےانتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اپوزیشن میں ساتھ چلنے کیلئےمولاناکودعوت دی۔
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت سازی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا، وفد نے عمر ایوب کی بطور وزیر اعظم امیدوار کے لئے بھی حمایت مانگ لی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…
لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…