’عمران خان سے درخواست کریں، علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلی تعیناتی کچھ عرصے کے لئے موخر کر دیں‘ یہ بات کس نے کہی ؟جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کرنے مگر استعفے نہ دینے اور اسمبلی کا حصہ بننے کا اعلان کیا تو سینئرصحافی کامران خان نے بھی اس کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہو سکے تو خان صاحب سے درخواست کریں ،علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلی تعیناتی کچھہ عرصے کے لئے موخر کر دیں‘۔

تفصیل کے مطابق کامران خان نے ٹی وی چینل کا وہ سکرین شارٹ شیئر کیا جس میں اسد قیصر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ’اسمبلی میں بیٹھیں گے ، قانونی جنگ لڑیں گے ، احتجاج ہوگا ، استعفے نہیں دیں گے ‘۔

ساتھ ہی کامران خان نے لکھا کہ ’پہت عمدہ ، پی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں واپسی کا یہی راستہ ہے، اسی کو حکمت سیاست اور عقلمندی کہتے ہیں، تصادم سے نہ ہی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا ،نہ ملک کو ، نہ قوم کو ہوگا اور ہو سکے تو خان صاحب سے درخواست کریں کہ علی امین گنڈاپور کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کچھہ عرصے کے لئے موخر کر دیں ‘۔

Recent Posts

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…

1 min ago

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…

23 mins ago

فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…

28 mins ago

آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا:خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…

40 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع…

40 mins ago

آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب…

49 mins ago