مولانا فضل الرحمان کیساتھ کوئی اتحاد نہ ہونے سے متعلق شیر افضل مروت نے بیان دے دیا

پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے کوئی اتحاد نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج خود لیڈ کروں گا، مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کو وزیراعظم کا ووٹ نہیں دیں گے۔ ہمارے تمام امیدوار فارم 45 سمیت میڈیا کے سامنے آئیں گے، ہم میڈیا نمائندوں کو فارم 45 کے اصل نتائج بھی بتائیں گے اور فارم 47 کے نتائج سے سامنے لائیں گے۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حالیہ الیکشن کے بعد آنے والے نتائج کو مسترد کر دیا تھا۔

Recent Posts

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے…

9 mins ago

پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون،امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان(…

13 mins ago

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…

18 mins ago

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…

40 mins ago

فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…

45 mins ago

آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا:خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…

57 mins ago